Nieuws
جرمنی کے نئے چانسلر نے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے امریکہ کو خبر دار کیا، فرائیڈرک میرز نے امریکی حکومت پر جرمنی کے ...
کمپنی اگلی نسل، صاف اور صحت مند توانائی کے حل فراہم کرنے کیلئے آئی آئی ٹی مدراس اور جواہر لال نہرو سینٹر فار ایڈوانسڈ ...
غزہ پر داغے گئے اسرائیلی گولہ بارود جو نہیں پھٹے، القسام بریگیڈز نے انہیں دوبارہ استعمال کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کے خلاف استعمال ہونے والے دھماکہ خیز مواد میں تبدیل کر دیا ہے۔ ...
برطانیہ ان غیر ملکیوں کو ویزے دینے سے انکار کر دے گا جو پناہ کی درخواست کے معیار پر پورا اترتے ہیں اور ان ممالک سے تعلق رکھتے ہیں جہاں سے پناہ کی درخواستیں عام ہیں۔ ...
دُنیا کو غزہ کی پریشان کن، تشویشناک، ہولناک، دہشت ناک (اور اس معنی و مفہوم کے تمام الفاظ) خبروں کی عادت ہوگئی ہے۔ جنگ طویل ہوجاتی ہے تو ہر خبر معمول کا حصہ بن جاتی ہے۔ ...
بدھ کو فارن سیکرٹری وکرم مِسرِی کے ساتھ ہندوستانی فوج کی کرنل صوفیہ قریشی اور ہندوستانی فضائیہ کی ونگ کمانڈر ویومکا سنگھ نے میڈیا کو آپریشن سندور کے بارے میں بریفنگ دی۔ ...
کین نے اپنے کریئر کے دوران کوئی ٹرافی نہیں جیتی تھی، خاص طور پر انگلش فٹبال کلب ٹوٹنہم ہاٹسپر کے ساتھ وہ ناکام رہے تھے۔ ...
اے ڈی بی کی رپورٹ کے مطابق تیز رفتار ترقی اور نمو کے باوجود خطے میں معاشی عدم مساوات برقرار ہے اس لئے ڈجیٹل فرق کو کم کرنے کی ضرورت ہے۔ ...
آئی پی ایل میں آج کولکاتا نائٹ رائیڈرس اور چنئی سپرکنگز کا مقابلہ۔ دھونی ممکنہ طورپر آخری بار ایڈن گارڈنس پر کھیلتے ہوئے نظرآئیں گے۔ ...
کیف نے یہ حملہ کریملین کی جانب سے نازی جرمنی پر فتح کی سالانہ تقریب سے صرف تین دن پہلے کیا ،روس کا ۱۹؍ ڈرون طیاروں کو مار گرانے کاد عویٰ، کچھ کا ملبہ ماسکو کی سڑکوں پر بھی گرا لیکن کوئی جانی نقصان نہی ...
آئی ایم ایف کی پیش گوئی، ۲۰۲۸ء تک جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر تیسری پوزیشن حاصل کرلیگا، نرملا سیتارمن نے اٹلی میں۱۰؍سالہ ترقی کی تفصیل بتائی۔ ...
حماس نے کہا کہ اب جنگ بندی کے تعلق سے مذاکرات بے معنی ہیں،اقوام متحدہ کے ساتھ ساتھ چین،فرانس،برطانیہ اور دیگر نے اسرائیلی منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا۔ ...
Sommige resultaten zijn verborgen omdat ze mogelijk niet toegankelijk zijn voor u.
Niet-toegankelijke resultaten weergeven